چائنا مال اسلام آباد نے نوکریوں کا اعلان کیا ہے
چائنا مال اسلام آباد نے اسلام آباد میں نوکریوں کا اعلان کیا ہے جس میں آپ پاکستان سے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں مرد اور خواتین دونوں پاک چائنا مال اسلام آباد جابز 2022 کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ یہ ایک نجی ملازمت ہے اور درخواست دینے کی آخری تاریخ 05-12-2022 ہے۔ جو لوگ شاپنگ اسلام آباد میں کام کرنا چاہتے ہیں. ان کے لیے یہ ایک اچھا موقع ہے. آپ کو اچھی تنخواہ بھی ملے گی اگر آپ مال اسلام آباد کی نوکریوں میں دلچسپی رکھتے ہیں. تو مال اسلام آباد جابز 2022 کے لیے ضرور اپلائی کریں۔ آپ کے لیے بہترین موقع ہے.
نوکری کے لیے تعلیم
مال اسلام آباد جابز 2022 میں بیس سے زیادہ آسامیاں ہیں جن کے لیے آپ اپنی تعلیم کے مطابق اپلائی کر سکتے ہیں۔ اور پاک چائنا مال اسلام آباد کی نوکریوں میں اپلائی کرنے کے لیے آپ کی تعلیم کم از کم پرائمری سے گریجویشن تک ہونی چاہیے.
پاک چائنا مال اسلام آباد نوکریوں کی تفصیل
پوسٹ کرنے کی تاریخ 28-11-2022
انڈسٹری پرائیویٹ
ہائرنگ آرگنائزیشن پاک چائنا مال
ملازمت کی جگہ اسلام آباد
آخری تاریخ 05-12-2022
تعلیم کے تقاضے گریجویشن
ملازمت کی قسم کل وقتی
پوسٹس کی تعداد 20
اخبار جنگ/ ایکسپریس
ایڈریس پاک چائنہ مال اسلام آباد
زپ کوڈ 64000
اگر آپ کو اس نوکری کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنی ہے. تو آپ جنگ/ ایکسپریس اخبار کو پڑھ سکتے ہو ان اخبار میں آج کی تاریخ میں چائنا مال اسلام آباد جابز 2022 کے بارے میں اشتہار آیا ہوا ہے.
خالی آسامیاں چائنہ مال اسلام آباد میں
مال سیکورٹی آفیسر
شاپنگ مال ریسپشنسٹ
آفس اسسٹنٹ. دفتری معاون
چائنا مال اسلام آباد کا پتہ
کراچی کمپنی، منگلا آرڈی، جی 9 مرکز جی 9 مرکز جی 9، اسلام آباد، اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری 44090
چائنا مال اسلام آباد رابطہ نمبر
(051) 2762662
چائنا مال اسلام آباد میں نوکریوں کے لیے اپلائی کیسے کریں۔
اس نوکری میں اپلائی کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے. جو اس نوکری میں اپلائی کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ سب سے پہلے (taimoor@pakchinamallpk.com) ای میل پر اپنا سی وی اور، ڈاکومنٹ، موبائل نمبر، اور جتنی بھی ڈیٹا جو اشتہار میں دی گئی ہے وہ اس ای میل پر سینڈ کریں. پھر جیسے ہی آپ اپنی ساری ڈیٹا شیئر کرو گے ان کے ایمیل پر تو ان کی ٹیم آپ سے رابطہ کریں گی. پھر آپ کی ڈاکومنٹ اور سی وی چیک کی جائے گی. اگر آپ کے سارے ڈاکومینٹ صحیح ہیں اور آپ کی تعلیم نوکری کے مطابق ہے تو آپ کو کال کرکے انٹرویو/ ٹیسٹ کے لیے بلائیں گے. پھر آپ کو اس نوکری کے حوالے سے سوال جواب کیے جائیں گے جیسے ہی آپ نوکری کے لئے اہل ہو جائیں گے تو آپ یہ نوکری اس مال میں کر سکتے ہو.
عمومی سوالات
آپ کا فارم یا درخواست تمام پہلوؤں میں مکمل ہونی چاہیے ورنہ اکسپٹ نہیں کی جائے گی.
اگر آپ کی ایپلیکیشن دیر سے جمع کروائی گئی ہے. اور وہ مکمل بھی نہیں ہے تو اس پرغور نہیں کیا جائے گا.
امیدوار اپنے سارے ڈاکومینٹ فارم کے ساتھ سبمٹ کروائے.
اس نوکری میں تمام آسامیاں اوپن میرٹ پر ہیں.
وہ امیدوار جو پہلے سے گورنمنٹ سروس میں ہے. اور وہ اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو وہ مناسب چینل سمیٹ کرین. اورڈاکومنٹ کے ساتھ ساتھ این او سی جمع کرائیں۔
صرف شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو ٹیسٹ/ انٹرویو کے لئے بلایا جائیں گا.
ٹیسٹ انٹرویو کیلئے کوئی ٹی اے/ ڈی اے ادا نہیں کیا جائے گا.اس نوکری میں.
محکمہ کسی بھی پوسٹ میں کسی کو بھرنے یا نہ بھرنے اور بغیر کوئی وجہ بتائے کسی درخواست قبول یا مسترد کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے.