نادرا میں نوکریاں آئی ہیں
نادرا میں نوکریاں آئی ہیں. جس میں میٹرک سے لے کر بھی بچلر تعلیم والے امیدوار باآسانی اپلائی کر سکتے ہیں. نادرہ کی نوکریوں کے لئےپوری پاکستان سے مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں. نادرہ کی نوکریوں میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 14-12-2022 ہے یہ ایک سرکار کی طرف سے آنے والی سرکاری نوکری ہے جس میں وہ امیدوار جو سرکاری نوکری میں دلچسپی رکھتے ہیں
یا سرکاری نوکری حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ بآسانی اپلائی کر سکتے ہیں
اگر آپ تو اس سرکاری نوکری کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنی ہے یا نادرا کے بارے میں آپ کو مزید معلومات چاہیے تو آپ آج کی تاریخ میں ایکسپریس اخبار کو پڑھ سکتے ہو. اس اخبار میں اس نوکری کے حوالے سے اشتہار آیا ہوا ہے.
تعلیم
نادرا میں نوکری کرنے کے لئے آپ کی تعلیم کم سے کم مٹرک ہونی چاہئے اور زیادہ سے زیادہ بیچلر ہونی چاہیے یا اس سے بھی زیادہ ہونی چاہیے
نادرا کی نوکری کی تفصیل
پوسٹ کرنے کی تاریخ 27 -11-2022
صنعت حکومت
ہائرنگ آرگنائزیشن نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی
ملازمت کا مقام کوئٹہ
آخری تاریخ 14-12-2022
تعلیم میٹرک سے بیچلرز
ملازمت کی قسم کل وقتی
30+ تعداد
اخبار ایکسپریس
زپ کوڈ 87800
نادرہ کی نوکری میں اپلائی کیسے کریں
نادرا کی نوکری میں دلچسپی رکھنے والے امیدوار سب سے پہلے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں. کلک کرنی کی بعد آپ نادرا کی آفیشل ویب سائٹ پر چلے جاؤ گی وہاں جانے کے بعد آپ کو نوکری سلیکٹ کرنی ہے جس میں آپ کو فارم بھرنا ہے. پھر آپ کو ڈیٹا اس فارم میں بھرنی ہوگی جس نوکری کے لیے اپلائی کر رہے ہو. اس کے بعد آپ کو اپنی ڈاکیومنٹ اپلوڈ کرنے ہوں گے. اور اپنا ایکٹو موبائل نمبر دینا ہوگا یا ای میل ایڈریس دینی ہوگی. جیسے نوکری کے بارے میں کوئی بھی نوٹیفیکیشن آتا ہے. تو آپ کے موبائل نمبر یا ای میل ایڈریس پر بتادیا جائے گا.
پتہ
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی عمارت شاہراہِ جمہوریت، G-5/2 اسلام آباد، اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری 44000
نادرا میں خالی آسامیاں
ڈیٹا انٹری ایگزیکٹو گریجویشن
سیکورٹی گارڈ مڈل/میٹرک
دفتری اوقات
صبح 09:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک (پیر سے جمعہ)
فون
(051) 111 786 100
عمومی سوالات