Junior Clerk Jobs 2022 || بورڈ آف ریونیو پنجاب جونیئر کلرک کی نوکری آئی ہے

 بورڈ آف ریونیو پنجاب جونیئر کلرک کی نوکری آئی ہے 

اس جونیئر کلرک کی نوکری کے لئے آپ پورے پاکستان سے اپلائی کر سکتے ہیں اس نوکری کے لیے مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں اگر آپ کو اس نوکری کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنی ہے تو آپ آج کی اخبار مشرق کو دیکھ سکتے ہو اس میں اس نوکری کے بارے میں بارے میں اشتہار آیا  ہے 


جونیئر کلرک کی نوکری کے لیے تعلیم کتنی ہونی چاہیے 


بورڈ آف ریونیو پنجاب یونیورسٹی   جونیر کلرک کی نوکری حاصل لرن لے کے لئے آپ تعلیم کم سے کم اFA FSC ICS Icom Dcom ہونی چاہیے یا اس سے زیادہ ہونی چاہیے اس نوکری میں اپلائی کرنے کے لیے 


جونیئر کلرک کی نوکری کی آخری تاریخ 


نوکری میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ    08-12-2022ہے اس تاریخ کے بعد آپ  نوکری کے لیے اپلائی نہیں کر سکتے دلچسپی رکھنے والے امیدوار نوکری

میں اپلائی کریں 


اخبار                    روزنامہ مشرق

تازہ ترین اپ ڈیٹ                24  نومبر 2022

آخری تاریخ                 08-12-2022

محکمہ کا نام       پنجاب پبلک سروس کمیشن

متعدد                  پوسٹس کی تعداد

ملازمت کا مقام                        پنجاب

تعلیم                         FA FSC ICS Icom Dcom


بورڈ آف ریونیو پنجاب میں خالی آسامیاں کتنی ہے 


جونیئر کلرک BPS-11 (باقاعدہ)


بورڈ آف ریونیو پنجاب جونیئر کلرک کی نوکری کے لیے اپلائی کیسے کریں 


اس نوکری میں دلچسپی رکھنے والے امیدوار سب سے پہلے نیچے دئیے گئے لنک پر پر کلک کریں اور جیسے ہی آپ اس پر کلک کریں گے تو آپ پنجاب پبلک سروس کمیشن کی ویب سائیٹ پر چلے جاؤ گے وہاں پر آپ کو سب سے پہلے چلانا ڈاؤن لوڈ کرنا ہوگا اور اس کو آن لائن کرنا ہوگا اور اس کے بعد آپ اپنا ہوم سمٹ کر سکتے ہو اس طرح آپ اس نوکری کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہو


Junior Clerk Jobs 2022

Leave a Comment