سرکار کی طرف سے دو نوکریاں آئی ہے || jobs have come from the government of Pakistan

سرکار کی طرف سے دو نوکریاں آئی ہے 

.سرکار کی طرف سے دو ایسی نوکریاں آئی ہے جس میں آپ گھر بیٹھ کر آن لائن اپلائی کر سکتے ہو

یہ تو ایسی نوکریاں ہیں اور جس میں آپ کی تعظیم اگر کم بھی ہے تو بھی آپ ان لوگوں کے لئے کیا کر سکتے ہو اور یہ نوکریاں گورنمنٹ آف پاکستان کی طرف سے آئی ہے


سب سی پہلی نوکری بورڈ آف ریونیو کی ہے جوو پنجاب کے لیے آئی ہے آپ اگر اس نوکری میں اہل ہو جاتے ہو تو آپ کو یہ نوکری پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کرنی ہو گی کیونکہ یہ نوکری صرف اور صرف پنجاب کے لیے آئی ہوں اس نوکری میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 22 نومبر ہے

 

تعلیم


اگر آپ کی تعلیم بیجو یا ماسٹر ہے تو آپ اس وقت بھی بآسانی اپلائی کر سکتے ہو اس سے کم تعلیم والے اس کے لیے اپلائی نہیں کر سکتے


اخبار           روزنامہ مشرق

تازہ ترین اپ ڈیٹ         23 نومبر 2022

آخری تاریخ         22 نومبر 2022

محکمہ کا نام          بورڈ آف ریونیو 

پوسٹس کی تعداد          متعدد + پوسٹس

ملازمت کا مقام                     پنجاب

تعلیم             بیچلر، ماسٹر


بورڈ آف ریونیو پنجاب میں بہت ہی مختلف آسامیاں خالی ہے جن میں آپ باآسانی کر بیٹھ کر نہیں کر سکتے ہو میں نیچے آپ کو ان کے نام بتا رہا ہوں جو

آسامیاں خالی ہیں

 

دفتر کا منتظم

پروکیورمنٹ ایسوسی ایٹ

حصولی کے ماہر

پراجیکٹ کوارڈینیٹر

کوالٹی اشورینس تجزیہ کار

سوشل میڈیا منیجر

سماجی تحفظ کے ماہر

سافٹ ویئر ڈویلپر

سرویئر

سسٹم ایپلیکیشن ماہر


بورڈ آف ریونیو پنجاب کی نوکری اپلائی کیسے کریں

بورڈ آف ریونیو کی ٹوکری میں اپلائی کرنے کا طریقہ بہت ہی آسان ہے میں نے نیچے لنک دے دی ہے جس کی وجہ سے آپ تو آپ پنجاب کی اصل وجہ سے

چلے جاؤ گے وہاں پر جا کر اپنا فارم فل کرکے ترقی کے لئے آن لائن اپلائی کر سکتے ہو


APPLY NOW

آئل اور گیس کی کمپنی میں نوکریاں آئی ہے

آئل اور گیس کی کمپنی میں نوکریاں آئی ہے جس میں آپ پورے پاکستان سے آن لائن اپلائی کر سکتی ہوں اور اگر  ک آپ کی تعلیم میٹرک ہے یا اس سے زیادہ ہے تو آپ کے اس نوکری میں اپلائی کر سکتی ہوں نوکری میں اپلائی کرنے کے لئے آپ کو ان کی آفیشل ویب سائٹ پر جانا ہوگا اور وہاں پر جا کر

آپ کو نوکری کے لیے فارم بھرنا  ہوگا


 اس نوکری کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنی ہے تو آپ ڈیلی مشرق اخبار کو پڑھ سکتے ہو اس نوکری کے بارے میں معلومات دی گئی ہے اور اس

میں اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 23 نومبر ہے اس تاریخ سے پہلے آپ کے لیے ضرور اپلائی کریں


اخبار                روزنامہ مشرق

تازہ ترین اپ ڈیٹ          23 نومبر 2022

آخری تاریخ            04-12-2022

محکمہ کا نام           آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ او جی ڈی سی ایل

متعدد                                    پوسٹس کی تعداد

ملازمت کا مقام                  پنجاب / کے پی کے

تعلیم                         ایم بی بی ایس / ڈپلومہ / میٹرک

آئل اور گیس کی نوکریوں میں کونسی آسامیاں خالی ہے 

وزٹنگ میڈیکل آفیسر

ڈسپنسر کا دورہ کرنا



APPLY NOW


Leave a Comment